بنیادی صفحہ -> شوبز کی خبریں -> فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ نے پہلے ہی روز کمائی کے ریکارڈ توڑ دیے
ٹھگ

فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ نے پہلے ہی روز کمائی کے ریکارڈ توڑ دیے

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ نے پہلے ہی روز 52 کروڑ روپےسے زائد پیسے کما کر کمائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں. تفصیلات کے مطابق بال وڈ اداکار عامر خان کی نئی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ نے ریلیز کے پہلے 52 کروڑ25 لاکھ کا بزنس کرکے نیاریکارڈ قائم کردیا۔ اس سے قبل بھارتی سینما کی تاریخ میں کسی فلم نے ریلیز کے پہلے روز اتنا بزنس نہیں کیا، اس کے ساتھ ہی ’ٹھگ آف ہندوستان‘ دیوالی پر بھی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی ہے.
واضح رہے کہ اس گلم پر ناقدین کی جانب سے بہت تنقید کی جا رہی تھی اور اسے ایک اوسط درجے کی فلم قراردیا گیا تھا، لیکن پھر بھی یہ فلم کئی ریکارڈ اپنے نام کر چکی ہے.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*