Buy website traffic cheap

الطاف حسین

بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): متحدہ بانی کو لندن میں ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا۔ انہیں مقامی پولیس سٹیشن منتقل کر دیا گیا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ نے آج علی الصبح کارروائی کی جس میں 15 پولیس افسران نے حصہ لیا۔ پولیس کی متحدہ بانی سے پوچھ گچھ جاری ہے۔