بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> کیا اسلام میں سیلفیاں لینا جائز ہے؟ مفتی عبدالقوی کا فتویٰ سامنے آگیا

کیا اسلام میں سیلفیاں لینا جائز ہے؟ مفتی عبدالقوی کا فتویٰ سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک) مفتی عبدالقوی نے سیلفوں کو جائز قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ سیلفی کا مطلب ہے تصویر، اور تصویر جائز ہے تو سیلفی بھی جائز ہے۔انہوں نے کہاہے کہ مختلف جگہوں پر میری 70 ہزار سلیفاں بن چکی ہیں، جو بچے بچیاں میرے ساتھ سلیفی بنانا چاہیں بنا سکتے ہیں۔وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے قمری کلینڈر کے حوالے سے مفتی قوی کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری بھی درست اور جو مفتی منیب کہہ رہے ہیں وہ بھی درست ہے۔

واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چند روز قبل ہی قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کو بری کیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*