Buy website traffic cheap

آصف زرداری

سابق صدر آصف ذرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس دائر

لاہور(ویب ڈیسک): آصف زرداری کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، نیب نے سابق صدر کیخلاف پارک لین ریفرنس بھی دائر کر دیا۔ ریفرنس احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں دائر کیا گیا، پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری سمیت 17 ملزمان نامزد ہیں، پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پہلے ہی سے گرفتار ہیں۔