بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> نوازشریف نے اے پی سی کے متعلق مریم نواز کو اہم ٹاسک سونپ دیا
نوازشریف

نوازشریف نے اے پی سی کے متعلق مریم نواز کو اہم ٹاسک سونپ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو، عدلیہ بحالی تحریک کیلئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت کرنے کی ہدایت کی ہے۔میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ غریبوں کو مہنگائی کی چکی میں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، جو کہتے تھے کہ شہباز شریف نہیں آئیں گے اب منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔آئی ایم ایف سے قرضے کے باوجود ریلیف نہیں ملا ،اس موقع پر سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے خار کمر میں فوجی افسروں اور جوانوں کی شہادت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ رہے گی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*