بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> شہباز شریف کی نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات
meeting

شہباز شریف کی نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں خصوصی ملاقات کی ہے۔شہبازشریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف نے انہیں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات اور دیگر اہم امور سے متعلق صورت حال سے آگاہ کیا اور سیاسی ماور پر ہدایات لیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات حکومت کی خصوصی اجازت سے ہوئی ہے، اس حوالے سے اسے موجودہ صورت حال میں کافی اہم قرار دیا جارہا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*