بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> نوازشریف صرف بہانے کررہے ہیں
بہانے

نوازشریف صرف بہانے کررہے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے سارے ٹیسٹ کلیئر ہیں اور یہ سارے بہانے ملک سے باہر جانے کے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا کہ نواز شریف کے تمام ٹیسٹ کی رپورٹس ٹھیک آ رہی ہیں، یہ سارے بہانے صرف ملک سے باہر جانے کے ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے متعلق سوال پر صوبائی وزیر نے کہا کہ انہوں نے مخالفین کو کبھی گالی نہیں دی، بلاول بھٹو، سعید غنی کی زبان بھی تو دیکھیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*