Buy website traffic cheap

برطانیہ, عمران خان, شریف خاندان

برطانیہ نےوزیراعظم عمران خان کوشریف خاندان کیخلاف ثبوت دیدیے

لاہور(ویب ڈیسک): معروف صحافی اور تجزیہ نگار کامران خان نے اپنی ایک ٹوئٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایک دن سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز کولندن میں 10 ارب روپوں کے ون ہائیڈ پارک کی خرید اور ملک ریاض کو زبردستی فروخت سمیت دنیا میں پھیلے اثاثوں کا حساب دینا ہوگا۔

نیشنل کرائم ایجنسی نے ملک ریاض کے ساتھ سول سیٹلمنٹ اور No admission of guilt کی کلین چٹ دی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کوشریف خاندان کیخلاف دھماکہ خیز ثبوت تھمادیے.