Buy website traffic cheap


دنیارہنے کے لئے سب سے خطر ناک جگہ ہے، نیلم منیر

کراچی(ماینٹرنگ ڈیسک) اداکارہ نیلم منیر نے کہا کہ دنیا رہنے کے لئے سب سے خطر ناک جگہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ دنیا برے لوگوں کی بجائے ان لوگوں کے لئے خطرناک ہے جو اس برائی کو ختم کرنے کے لئے کچھ نہیں کرتے ہیں۔اداکارہ نئے ڈرامہ سیریل ”بکھرے موتی“ میں اداکارہ وہاج علی کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔