بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> صادق آباد: کے ایل پی روڈ پر بینک میں زوردار دھماکہ

صادق آباد: کے ایل پی روڈ پر بینک میں زوردار دھماکہ

لاہور(ویب ڈیسک) صادق آباد کے علاقے کے ایل پی روڈ پر بینک میں زوردار دھماکے میں 9 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے بینک کی عمارت، قریبی دکانوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، 9 زخمیوں کو عمارت کے ملبے سے نکال لیا گیا، جائے وقوع پر امداد کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔ ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*