Buy website traffic cheap

نوجوت سنگھ سدھو

نوجوت سنگھ سدھوکاکرتارپوربارڈرراہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی سیاستدان اورمعروف کرکٹرنوجوت سنگھ سدھونےکرتارپوربارڈرراہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتےہیں. بابانانک کا فلسفہ جوڑنے کا ہےتوڑنے کا نہیں. خون خرابہ بند ہونا چاہیے،امن آنا چاہیے. بہت خون خرابہ ہوگیا،بہت نقصان ہوگیا. جب بھی کرتارپورراہداری کا نام تاریخ میں لکھا جائےپہلےصفحے پرعمران خان کا نام لکھاجائے گا. پاک بھارت حکومتیں احساس کریں کہ آگے بڑھیں.