Buy website traffic cheap


نورخان ایئربیس پرپاکستان آرمی کا طیارہ جل کرراکھ، سی 130 میں کون سوارتھا، جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): نورخان ایئربیس پرپاکستان آرمی کا طیارہ سی 130 جل کرراکھ ہوگیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی کا طیارہ تربیتی مشن پر تھا جس میں پائلٹ اورٹرینی پائلٹ سوارتھے. لینڈنگ کے دروان طیارے میں آگ بھڑک اٹھی لیکن پائلٹ نے کمال ہوشیاری سے کریش لینڈنگ کی جس کی وجہ سے دونوں پائلٹ محفوظ رہے لیکن طیارہ مکمل طورپر جل گیا. حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ کردی گئی ہیں.