Buy website traffic cheap


اوپو نے Aسیریز کی نئی پروڈکٹ A7متعارف کر ادیا

لاہور(ویب ڈیسک )اوپونے A7کے نام سے اپنی مقبول Aسیریز کی نئی پروڈکٹ متعارف کرادی ہے ۔ پاکستانی میڈیا انڈسٹری کی یوتھ اسٹار اور اوپو A7کی پروڈکٹ ایمبسڈر اقراء عزیز نے فرسٹ سیلز ایکٹویٹی تقریب میں اپنی آمد سے چار چاند لگا دیے ۔اوپونے A7کے نام سے اپنی مقبول Aسیریز کی نئی پروڈکٹ متعارف کرادی ہے ۔ پاکستانی میڈیا انڈسٹری کی یوتھ اسٹار اور اوپو A7کی پروڈکٹ ایمبسڈر اقراء عزیز نے فرسٹ سیلز ایکٹویٹی تقریب میں اپنی آمد سے چار چاند لگا دیے ۔ وہ خوش قسمت پرستار جنہوں نے یہ فون خریدا انہیں اقراء عزیز کے ساتھ سیلفی لینے کا موقع ملا اور انہوں نے فون پر اپنے دستخط بھی کئے ۔تفصیلات کے مطابق اس سمارٹ فون کی قیمت 39999 روپے رکھی گئی ہے۔