بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> اپوزیشن جماعتوں نے نئے چیئرمین سینیٹ کے نام اتفاق کرلیا
چیئرمین سینیٹ

اپوزیشن جماعتوں نے نئے چیئرمین سینیٹ کے نام اتفاق کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین سینٹ کیلئے اپوزیشن نے نیشنل پارٹی کے حاصل بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا،اپوزیشن جماعتوں کی اعلیٰ قیادت نے راجہ ظفر الحق پر بھی اعتماد کا اظہار کیا ہے،رہبر کمیٹی اجلاس میں حاصل بزنجو کانام منظور ی کیلئے پیش کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن رہبر کمیٹی اجلاس میں شرکت کیلئے سینٹرز کی آمد جاری ہے ،رہبر کمیٹی اجلاس میں چیئرمین سینٹ کی تبدیلی پر اپوزیشن کی اعلیٰ قیادت کی مشاورت کرے گی ، چیئرمین سینٹ کیلئے اپوزیشن نے نیشنل پارٹی کے حاصل بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیاہے،اپوزیشن جماعتوں کی اعلیٰ قیادت نے راجہ ظفر الحق پر بھی اعتماد کا اظہار کیا ہے،رہبر کمیٹی اجلاس میں حاصل بزنجو کانام منظور ی کیلئے پیش کیا جائے گا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*