بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> اپوزیشن کی ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

اپوزیشن کی ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

لاہور(ویب ڈیسک): اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے خلاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک جمع کرا دی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی کے دستخطوں سے جمع کرائی گئی۔

قرارداد قومی اسمبلی کے رول 12 کنڈکٹ آف بزنس 2007 کے تحت جمع کرائی گئی جس میں کہا گیا کہ آرٹیکل 53 کی شق 7 کے تحت ڈپٹی سپیکر کو ہٹایا جائے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*