بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> تارکین ملک نے پاکستان کے لئے کیا کر دکھایا آپ بھی جانیے

تارکین ملک نے پاکستان کے لئے کیا کر دکھایا آپ بھی جانیے

ملک کی محبت میں سر شار اورسیز پاکستانی کا جذبہ کس قدر دیدنی ہے یہ دیکھ کر دل خوشی کے سیلِ رواں میں چلا جاتا ہے وہ ہمہ تن کوشاں ہیں کہ ملک کو بحران سے نکالا جائے دیار غیر میں رہ کر بھی ان کا وطن کے لئے ولولہ ویسا ہی ہے.
مالی سال 2019 کے پہلے 8 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 14.3 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔

تارکین وطن نے مالی سال 2019 کے پہلے 8 ماہ کے دوران 14350.53ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ برس کی اسی مدت میں موصول ہونے والے 12,833.64ملین ڈالر کے مقابلے میں 11.82 فیصد زیادہ ہے۔جولائی تافروری؛ تارکین وطن نے 14.3 ارب ڈالر بھجوائے

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*