بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ

علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ

لاہور(ویب ڈیسک): ترجمان پولیس علامہ اقبال ٹاؤن ڈویژن کے مطابق کشمیر بلاک میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جان بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں. ابتدائی تحقیقات کے مطابق اہلخانہ والد کو سانس کا مسئلہ ہونے کی وجہ سے اکسیجن سلنڈر استعمال کررہے تھے. 63سالہ عارف 41سالہ کنول 35سالہ ابوبکر ملبے تلے جان کی بازی ہار گئے 3 افراد زخمی ہوئے ہیں. ایس پی اقبال ٹاؤن کیپٹن(ر)محمداجمل نے امدادی کاروائیوں کا جائزہ لیا اور ریسکیو کاروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کی.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*