بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا
پنجاب اسمبلی

قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک): قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا. پنجاب میں پبلک اکاوئنٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ کون کرے گا؟ بڑا سوال سامنے آگیا .چئیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی حمزہ شہباز ہوں گے یا کوئی اور؟ تاحال اپوزیشن اورحکومت ملکریہ فیصلہ نہ کرسکیں. چئیرمین پبلک اکاوئنٹس کمیٹی کے حوالے سےحکومتی اتحادی پارٹیوں نے اصولی فیصلہ کیا ہےجو خود کرپشن کا سامنا کررہے وہ کیسے اداروں کی کرپشن پکڑ سکتے ہیں.جس ممبر کے خلاف نیب یا عدالتی کاروائیاں چل رہیں وہ چئیرمین پبلک اکاوئنٹس کمیٹی نہیں بن سکتا.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*