بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں -> نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

ابوظہبی (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق ون ڈے سیزیر میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے. جب کہ اس سے قبل ون ڈے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو شکست دی تھی. جس میں گرین شرٹس کی پرانی بیماریاں ابوظبی میں پہلے ون ڈے میں لوٹ آئیں، ٹرینٹ بولٹ کی ہیٹ ٹرک ہی ٹاپ آرڈر کا صفایا کرنے کیلیے کافی ثابت ہوئی، فخرزمان، بابراعظم اور محمد حفیظ کی رخصتی کے بعد پہاڑ نظر آنے والے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے سرفراز احمد اور عماد وسیم نے کوشش کی لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*