بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> پاک فوج میں اہم تقرر و تبادلے کر دیئے گئے
پاک فوج

پاک فوج میں اہم تقرر و تبادلے کر دیئے گئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فوج میں اہم تقرر و تبادلے کر دیئے گئے، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو جی ایچ کیو میں پاک فوج کے ایڈجوٹنٹ جنرل تعینات کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس ڈی جی جوائنٹ سٹاف مقرر جبکہ لیفٹیننٹ جنرل نعمان کو آئی جی سی اینڈ آئی ٹی تعینات کیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ساحر وائس چیف آف جنرل سٹاف کی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے، لیفٹیننٹ جنرل عدنان کو کور کمانڈر بہاولپور تعینات کیا گیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*