Buy website traffic cheap

PM Imran Khan, Pak Turk Business Forum, Address, Erdogan, Turkey

” پاکستان میں مائننگ کے شعبہ میں شاندارمواقع ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے پاک ترک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مائننگ کے شعبہ میں شاندارمواقع ہیں. ترکی سیاحت کی شعبے میں سرمایہ کاری کرے.

وزیراعظم عمران خان نے پاک ترک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا طیب اردگان پاکستان میں آنیوالا آئندہ انتخاب جیت سکتے ہیں، چاہتے ہیں ترکی سیاحت کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرے، پاکستان میں مائننگ کے شاندار مواقع ہیں، ہر شعبہ میں ترکی سے تعاون چاہتے ہیں، موجودہ حکومت تجارت دوست ہے۔ ترکی کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے، پاکستان ترکی کی صنعت سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے۔