پاکستان کی خبریں

چھ اپریل سے پاک افغان بارڈر کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے افغان شہریوں کی واپسی کے لیے 6 اپریل سے سرحد کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق افغان حکومت کی جانب سے سرحد کھولنے کی درخواست کی گئی تھی۔ پاکستان افغانستان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، افغان حکومت کی خصوصی درخواست […]

2 لاکھ کٹس فوری درآمد کی جائیں،وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھانے کے لیے برطانیہ اور کینیڈا سے لاکھوں کٹس درآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر صحت، سیکریٹری صحت اور سیکریٹری سرمایہ کاری سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔وزیراعلیٰ […]

لاہور ہائیکورٹ نے حکومتی اقدامات پر اطمنیان کا اظہار کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہورہائیکورٹ نے کورونا سے حفاظتی اقدامات کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔ عدالتی حکم نامے میں کہاگیاہے کہ عدالت کو حکومت اقدامات پر اعتماد ہے ،ایسی صورتحال میں کچھ فیصلے اور پالیسیزعوام کیلئے نئی ہو سکتی ہیں، حکومتی ادارے غلطیاں تسلیم کرکے درست طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں ۔ فیصلے میں مزید […]

کورونا فنڈ،عبدالعلیم خان نے دو کروڑ عطیہ کردئے

لاہور(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان سے سینئیر پی ٹی آئی رہنماعبدالعلیم خان نے ملاقات کی،کوروناوائرس کے سدِباب کے لیے قائم پرائم منسٹرکورونا ریلیف فنڈ کے لیے دو کروڑ روپے کا امدادی چیک پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئیر پی ٹی آئی رہنماعبدالعلیم خان نےعمران خان سے ملاقات کی۔ علیم خان نے کورونا وائرس کے […]

ریلوے کو ہر ہفتے ایک ارب 20 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے:شیخ رشید

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہےکہ کورونا کے باعث لاک ڈاؤن سے پاکستان ریلوے کو ہر ہفتے ایک ارب 20 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہم حکومت کے فیصلے کے پابند ہیں لیکن لاک ڈاون ختم کیا تو 20 مسافر ٹرینیں […]

چھوٹے جرائم میں ملوث قیدیوں کو جیل نہ بھیجنے کی ہدایت

لاہور(نمائندہ آفتاب)حکومت پنجاب نے جیلوں میں گرفتار قیدیوں کو کورونا سے مخفوظ رکھنے کے لیے پولیس اور عدلیہ کو خفیہ ہدایات جاری کر دیں۔ ذرائع کے مطابق ان ہدایات کا مقصد پنجاب میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنا اور خصوصاً جیلوں میں مقید قیدیوں کو اس وبا سے بچانا ہے۔ہدایات میں کہا گیا ہے […]

کے پی میں گریڈ 11 کی تعیناتیاں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں گریڈ 11 اور اس سے اوپر کی تعیناتیاں کے پی پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کرنے کا حکم دیدیا۔ خیبرپختونخوا ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے کی، کیس کی سماعت کے دوران درخواست زائد المیعاد ہونے […]

کراچی میں سستی سبزی بیچنے والوں پر ناجائز منافع خوروں کا حملہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اورنگی ٹاؤن کے علاقے مومن آباد میں کم نرخ پر سبزی اور پھل فروخت کرنے والے دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا، اس دوران تیز دھار آلے کے وار سے چار افراد زخمی ہوگئے اس دوران نامعلوم افراد کی ہوائی فائرنگ سے خوف وہراس پھیل گیا ، پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ […]

پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی 41 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے بانی اور سابق وزیرِاعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی 41 ویں برسی آج منائی جارہی ہے تاہم کورونا وائرس کے پیش نظرگڑھی خدا بخش میں برسی کی تقریب منسوخ کردی گئی ہے۔ 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہونے والے ذوالفقار علی بھٹو نے کیلیفورنیا اور آکسفورڈ سے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ […]

لاک ڈاؤن کے باعث کنٹینر میں چھپ کر جانیوالے 46 افراد گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جامشورو پولیس نے لاک ڈاؤن کے باعث گڈز ٹرانسپورٹ کی آڑ میں دیگر شہروں کو جانے والے 46 افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ کنٹینر میں 46 افراد سوار تھے جو چوری چھپے کراچی سے بنوں جا رہے تھے۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ حراست میں لیے گئے […]