بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں (صفحہ 10)

پاکستان کی خبریں

چیئرمین نیب کے والدین کے قتل میں سزائے موت کے تین ملزم بری

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے چیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے والدین کے قتل میں سزائے موت پانے والے تین ملزموں کو ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر بری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے ملزموں کی اپیل پر سماعت کی، جس میں ٹرائل کورٹ کی سزا کو چیلنج کیا ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرِثانی کی درخواست

لاہور(ویب ڈیسک): جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کے معاملے پر نوازشریف نے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی، درخواست نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے دائر کی۔ نوازشریف کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں کہا گیا ہے کہ جج ارشد ملک اور دیگر کو فریق بنایا گیا، ہمیں نوٹس کیے اور سنے بغیر یہ ...

مزید پڑھیں »

نیب ٹیم کا لیگی صدرشہبازشریف کے گھرجاکرتحقیقات کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب کی کمبائن انویسٹی گیشن ٹیم نے کل شہباز شریف کے گھر جانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق شہباز شریف کو نیب ٹیم کی جانب سے آگاہ کر دیا گیا۔ نیب نے شہباز شریف سے تحقیقات کے لئے سوالنامہ تیار کرلیا۔ نیب ...

مزید پڑھیں »

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس انسدادِ دہشتگردی عدالت منتقل کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): جج ارشد ملک ویڈیو کیس میں اہم پیش رفت، انسداد دہشت گردی عدالت منتقل کر دیا گیا۔ کیس منتقلی کا حکم سیشن جج اسلام آباد نے دیا۔ جج ارشد ملک ویڈیو کیس کی سماعت سیشن عدالت میں ہوئی، سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزمان حمزہ عارف بٹ اور فیصل شاہین ہیں۔ فاضل جج نے اسفتسار ...

مزید پڑھیں »

بھارتی وزیرِدفاع کے بیان پر پاکستان کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے متعلق بیان مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا بھارتی وزیر دفاع کا ایف اے ٹی ایف سے متعلق بیان حقائق کے منافی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا بھارت ایف اے ٹی ایف کو پاکستان کے خلاف سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے، ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن لیڈرخیبرپختونخواہ اسمبلی اکرم درانی نیب دفترپیش ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): اثاثہ جات کیس میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی نیب دفتر میں پیش ہوگئے، جہاں وہ اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ ذرائع کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں کی نیب انکوائری پر اکرم خان درانی کو طلب کیا گیا، اکرم خان درانی سے ہاوسنگ فاونڈیشن کے 2 منصوبوں میں مبینہ کرپشن پر بھی تفتیش ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے ” احساس سیلانی لنگر” سکیم کا افتتاح کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعظم عمران خان نے ‘احساس سیلانی لنگر’ سکیم کا افتتاح کر دیا، پروگرام کے تحت نادار اور ضرورت مند افراد کو مفت کھانے کی سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔ لنگر سکیم حکومت کی جانب سے جاری کردہ سماجی و فلاحی بہبود کے جامع پروگرام احساس کا اہم جزو ہے، اسلام آباد سے شروع کی جانے والی ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قاسم سوری کو بہت بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے قاسم سوری کی رکنیت بحال کر دی۔ جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس فیصل عرب اور جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت کی۔ قاسم سوری کی جانب سے نعیم بخاری ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے، علی محمد خان، قاسم سوری، شبلی فراز بھی سپریم کورٹ میں موجود تھے۔

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان آج 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان آج تین روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے، چینی قیادت سے مسئلہ کشمیر اور سی پیک سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان اہم دورے پر آج چین جائیں گے، وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، خسرود بختیار اور حفیظ شیخ بھی وزیراعظم کے ہمرا ہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کا اہم اقدام، اب گھر بیٹھے ادائیگیاں کریں

عوام کی سہولت اور بروقت محصولات کی ادائیگی کے لیے حکومت پنجاب وزارت خزانہ فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ePay ایپلیکیشن لانچ کردی۔ ایپلیکیشن کے زریعے ہر قسم کے ٹیکسز سروسز ٹیکس، ٹوکن ٹیکس پروفیشنل ٹیکس، پراپرٹی ٹیکس، موٹر وہیکل ٹرانسفر فیس ، زمینی انتقال کی فیس ، موٹر وہیکل رجسٹریشن فیس اور کاروبار کے اندراج کی فیس گھر بیٹھے آسانی سے ...

مزید پڑھیں »