بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں (صفحہ 2)

پاکستان کی خبریں

Peshawar High court, firing, Police, Death, Enmity

پشاورہائیکورٹ کے سامنے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاورہائیکورٹ کے سامنے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے اورملزم کو موقع پر گرفتارکرکے جیل منتقل کردیا گیا. پولیس کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے سامنے ملزم کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، متقول پشاور کے نواحی علاقے بخشو پل کا رہائشی تھا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم ...

مزید پڑھیں »
Federal Govt, Hajj, Applications, Date, Submission, Procedure

حج 2020 کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے حج 2020 کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے . تفصیلات کے مطابق درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ کے درمیان وصول اورجمع کروائی جاسکیں گی. وزارت مذہبی امور کی جانب سے تمام مجاز بنکوں کو اطلاع کر دی گئی ہے۔ کابینہ سے ایک اہم نقطہ کی عدم منظوری کے باعث پہلی ...

مزید پڑھیں »

نئے اٹارنی جنرل نے حکومت کا کیس لڑنے سے معذرت کر لی

لاہور(ویب ڈیسک) نئے اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر خالد جاوید خان نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف حکومتی ریفرنس لڑنے سے معذرت کر لی۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنی مرضی کے دلائل دینے پر سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان سے استعفیٰ طلب کر لیا تھا۔ انور منصور خان کی جگہ حکومت نے بیرسٹر خالد جاوید خان کو ...

مزید پڑھیں »

فروغ نسیم نے سابق اٹارنی جنرل سے معافی مانگ لی

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ سپریم کورٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ نہ میں استعفیٰ دے رہا ہوں اور نہ مجھے خالد جاوید کی تعیناتی پر تحفظات ہیں ، میرے والد کا خالد ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس ؛ پی آئی اے کا جاپان اور چین کیلئے فلائٹ آپریشن معطل

لاہور(ویب ڈیسک) کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر پی آئی اے نے جاپان اور چین کیلئے فلائٹ آپریشن 15 مارچ تک معطل کردیا۔ چین اور جاپان میں کرونا وائرس کے مسلسل پھیلاؤ کے پیش نظر پی آئی اے نے پاکستان سے چین اور ٹوکیو کے لئے فضائی آپریشن معطل کردیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی ...

مزید پڑھیں »

چین پاکستان کی مزید معاونت کیلئے تیار ہے

لاہور(ویب ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکلنے کی خاطر دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لئے بہت کوششیں کیں۔ چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے چین کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا،وفاقی کابینہ کے اجلاس کیلئے 11 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا،کابینہ کے اجلاس کیلئے 11 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا،وفاقی کابینہ کل بجلی سے متعلق اہم فیصلہ کرے گی ،وزیر توانائی عمر ایوب بجلی ...

مزید پڑھیں »
Shatrughan Sinha, Pakistan Visit, President, Arif Alvi, Meeting, Kashmir

صدرِمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے بھارتی اداکارشتروگھن سنہا کی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی لیجنڈری اداکاراورسیاستدان شتروگھن سنہانے صدرِمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات کی ہے. صدر پاکستان کے نام سے بنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ ڈاکٹر عارف علوی اور شترو گھن سنہا کے درمیان ملاقات لاہور میں ہوئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر اظہار تشویش کیا۔ جبکہ ...

مزید پڑھیں »
PPP, Bilawal Bhutto, PTI Govt, Nawaz Sharif, Punjab, Power Sharing, Selected

” حکومت کا ٹھیکہ پورا ہوچکا، چھ ماہ میں چلی جائیگی "

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹونے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کا ٹھیکہ پوراہوچکاہے اور یہ چھ ماہ میں چلی جائیگی. وزیراعظم عمران خان سے پہلے نواز شریف بھی سلیکٹڈ تھے۔ پاورشیئرینگ کے لیے کوئی ڈیل نہیں کریں گے، بیرونی طاقتیں سلیکٹڈ حکومتوں کواستعمال کرتی ہیں۔لاول ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین کا ...

مزید پڑھیں »
Khyber Pakhtunkhaw, Boneer, Landsliding, Marble Mine,

بونیر، ماربل کان میں لینڈ سلائیڈنگ ، 9 افراد لقمہ اجل بن گئے

لاہور(ویب ڈیسک): خیبرپختونخواہ کے ضلع بونیرمیں ماربل کان میں میں لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے 9 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ 30 افراد ملبے تلے دب گئے. محکمہ ریلیف کے مطابق بونیر کے علاقے بامپوخہ میں ماربل کان میں لیںڈ سلائیڈنگ سے تیس کے قریب افراد ملبے تلےدب گئے ۔امدادی کارروائیوں میں ملبے تلے دبے 14 افراد کو نکال لیاگیا،جن ...

مزید پڑھیں »