بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں (صفحہ 20)

پاکستان کی خبریں

” اللہ تعالیٰ وزیراعظم عمران خان سے کوئی بڑا کام لینا چاہتا ہے "

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے اسلام ، پاکستان اور کشمیر کا مقدمہ بڑے جرات مندانہ طریقے سے دنیا کے سامنے پیش کیا، اللہ تعالیٰ عمران خان سے کوئی بڑا کام لینا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی نے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواہ کے شہرہنگومیں نامعلوم افراد کی منی بس پر فائرنگ

لاہور(ویب ڈیسک): ہنگو کے علاقے زرگری میں منی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے، زخمی اور لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ جائے وقوع شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دیئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تمام ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر: ” وزیراعظم عمران خان نے شاندارہٹ لگائی ہے "

لاہور(ویب ڈیسک): شیخ رشید نے کہا ہے کہ اب جنگ ہوئی تو آخری جنگ ہوگی وہ بھی ایٹمی، سپر پاورز ہمیشہ پچ کے دونوں طرف کھیلتی ہیں، فضل الرحمان اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا وزیراعظم عمران خان نے شاندار ہٹ لگائی ہے، او آئی سی کانفرنس پاکستان میں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کمرشل پروازکے ذریعے پاکستان آئیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): جہاز میں فنی خرابی کے باعث وزیراعظم عمران خان کا وطن واپسی کا پروگرام تبدیل ہو گیا، اب وہ کل صبح کمرشل پرواز سے پاکستان آئیں گے، طیارہ ساڑھے 5 گھنٹے کی پرواز کے بعد ٹورنٹو سے واپس نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔ وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری بدترین کرفیو ہٹادیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کی انٹرنیشنل سطح پر مؤثر سفارتکاری کام کرگئی بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں 55 روز سے جاری انسانیت سوز کرفیواٹھالیا ہے. بھارتی نیوزچینل انڈیا ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے تمام 22 اضلاع سے کرفیو اٹھالیا گیا ہے اور مقامی حکام کو احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ حالات کو نارمل کرنے کے لیے مقبوضہ وادی کے تمام ...

مزید پڑھیں »

خواجہ برادران کے عدالتی ریمانڈ میں 2 اکتوبرتک توسیع

لاہور(ویب ڈیسک): احتساب عدالت لاہور نے پیراگون ہاﺅسنگ کیس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 اکتوبر تک توسیع کردی،،تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہورمیں پیراگون ہاوَسنگ کیس کی سماعت ہوئی،پولیس کی جانب سے خواجہ برادران کوپیش نہ کیاگیا، نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ لاہوربارکی ہڑتال کے باعث خواجہ برادران کوپیش نہیں کرسکتے،خواجہ برادران کے وکلا نے سماعت ملتوی ...

مزید پڑھیں »

لیگی رہنماء رانا ثناء اللہ کے عدالتی ریمانڈ میں‌ 2 اکتوبرتک توسیع

لاہور(ویب ڈیسک): انسداد منشیات عدالت نے منشیات کیس میں رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 اکتوبر تک توسیع کردی اور آئندہ سماعت پر ملزم کو پیش کرنے کاحکم دیدیا،عدالت نے ایم ڈی سیف سٹی اتھارٹی کوبھی ریکارڈسمیت طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد منشیات عدالت لاہور میں رانا ثنااللہ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،سپیشل سینٹرل عدالت کے جج ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیربھی وزیراعظم عمران خان کے نعروں سے گونج اٹھا

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیوں کو آج 56 روز ہوگئے، صورہ میں سیکڑوں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، وزیراعظم عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔ اقوام متحدہ کے اجلاس میں کشمیریوں کی آواز بننے پر مقبوضہ وادی میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے گونج اٹھے، صورہ میں سیکڑوں کشمیریوں نے پاکستانی جھنڈے تھام کر بھارت مخالف ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی تقریرکے دوران مسلم رہنماؤں کے آنسوجاری

لاہور(ویب ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں پاکستان اور مسلم امہ کی صحیح ترجمانی کی ہے، انکی یہ تاریخی تقریر آنے والے وقتوں تک یاد رکھی جائے گی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر اعظم ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر: چین اور ملائیشیا نے پاکستان کے مؤقف کی تائید کردی

لاہور(ویب ڈیسک): چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیرکا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور دو طرفہ مذاکرات کے ذریعے حل ہونا چاہیے۔ جنرل اسمبلی سے خطاب میں وانگ ای نے کہا کہ کشمیر کی حثیت کو تبدیل کرنے والا کوئی بھی یکطرفہ اقدام نہیں اٹھانا چاہیے، چین بطور ہمسایہ کشمیر کا موثر حل چاہتا ہے، بیجنگ دونوں ہمسایہ ...

مزید پڑھیں »