بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں (صفحہ 30)

پاکستان کی خبریں

جیولرز سے طلائی زیورات و جواہرات کے لین دین کی تفصیلات طلب

لاہور(ویب ڈیسک): حکومت پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری کر دی جس کے تحت سونے کے زیورات اور جواہرات کا لین دین دستاویزی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دہشت گردوں تک سونے اور زیورات کی منتقلی روکنے کا ہدف، ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی۔ جیولرز سے ...

مزید پڑھیں »

معطلی کافی نہیں، غلفت برتنے والوں کو ملازمت سے برطرف کیا جائیگا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رات گئے لاہور ائیرپورٹ پر اعلی سطح اجلاس ہوا، سردار عثمان بزدار نے بچوں کے اغوا اور قتل کی وارداتوں پر غم و غصے کا اظہار کیا۔ اجلاس میں انسپکٹر جنرل پولیس نے کیس میں اب تک کی پیش رفت سے وزیراعلیٰ کو آگاہ کیا اور رپورٹ پیش کی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان، ان کی اہلیہ اور وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کی، وفد کے لیے خاص طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر نے بیت اللہ کے اندر نوافل ادا کئے، وزیر اعظم اور وفد نے کشمیر، عالم اسلام کیلئے خصوصی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور شاہ سلمان بن عبد العزیز میں اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی، عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ...

مزید پڑھیں »

نیب کی حراست میں خورشید شاہ کی طبیعت خراب ؛ ہسپتال منتقل

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو طبیعت خراب ہونے پر پولی کلینگ ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق :خورشید شاہ کی نیب میں دوران تفتیش طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ انہیں شعبہ امراض قلب لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے مختلف ٹیسٹ کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات، دو نوں رہنماﺅں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، وزیر اعظم کی سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے کی مذمت ، کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ...

مزید پڑھیں »

خورشید شاہ کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ نیب نے وجوہات بتا دیں

لاہور(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ نیب نے وجوہات بتا دیں۔ انہوں نے بے نامی جائیدادیں اور اثاثے بنائے۔ ہوٹل، پٹرول پمپ اور عالی شان گھروں کے مالک ہیں۔ نیب نے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ سے دستاویزات بھی قبضے میں لے لیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں وہ سعودی قیادت سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم پر بات چیت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کو دورہ سعودی عرب کی دعوت شہزاد محمد بن سلمان نے دی ہے۔ اپنے 2 روزہ قیام کے دوران وزیراعظم عمران خان سعودی ...

مزید پڑھیں »

کونسے دو مرد سیاسی رہنماؤں کے درمیان معاشقہ چل رہا ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک):سابق رکنِ سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی کا ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہناتھا کہ ”مجھے سندھ میں اثر و رسوخ رکھنے والے سابق رکن صوبائی اسمبلی کے بارے میں نہایت باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو طلاق دیدی ہے اور بچوں کو ذبردستی اپنے پاس رکھ لیا ہے صرف اس لیے ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا ہیڈآفس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کی منظوری دید ی ہے ۔ یہ بات قومی اسمبلی میں وزارت ہوابازی کی جانب سے جمع کروائے گئے تحریری جواب میں سامنے آئی ہے ۔ وزارت ہوابازی کا کہناتھا کہ عوامی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے پی آئی اے کا ...

مزید پڑھیں »