بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں (صفحہ 4)

پاکستان کی خبریں

Former Attorney General, Anwar Mansoor, Apology, SC, Contempt of Court

سابق اٹارنی جنرل انورمنصورنے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق اٹارنی جنرل انورمنصورنے متنازعہ بیان دینے پر سپریم کورٹ سے معافی کیلئے درخواست جمع کروادی ہے. انور منصور خان نے تحریری بیان میں کہا ہے کہ عدلیہ کا بے حد احترام کرتا ہوں، غیر مشروط معافی مانگ کر اپنا بیان واپس لیتا ہوں۔ واضح رہے کہ سابق اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں اعلی عدلیہ سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت کا خالد جاوید کو اٹارنی جنرل لگانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے خالد جاوید کو اٹارنی جنرل لگانے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعظم نے وزارت قانون کو تقرری کیلئے سمری بھجوانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے اٹارنی جنرل کی تقرری کی سمری آج ہی منظور کی جائے گی۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آئین و قانون کی حکمرانی وزیراعظم کی ...

مزید پڑھیں »

غیر قانونی تعمیرات کیس ؛سپریم کورٹ نے حکومت کو چھ ماہ کی مہلت دیدی

کراچی: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے 6 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو نوٹس بھیجیں گے، دونوں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، عمران خان اور مراد علی شاہ کو بتا دیں۔ غیر قانونی تعمیرات کیس کی سپریم کورٹ ...

مزید پڑھیں »

13 نکات پر عمل درآمد کیلئے پاکستان کو مزید مہلت ملنے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو 13 نکات پر عمل درآمد کے لیے جون تک کی مہلت دینے پر رضامندی ظاہر کردی تاہم اس بات کا حتمی اعلان پیرس میں جاری اجلاس کے اختتام پر ہوگا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے سے متعلق اقدامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں جو ہورہا ہے وہ دنیا کیلئے لمحہ فکریہ ہے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر موجود برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیبی ابراہمز نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو عالمی برادری کیلئے لمحہ فکریہ قرار دے دیا۔ لاہور میں گورنر پنجاب سے ڈیبی ابراہمز سمیت برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے ملاقات کی جس میں مسئلہ کشمیر اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وفد میں ممبر برطانوی پارلیمنٹ مارک ایسٹوڈ ...

مزید پڑھیں »

فواد چوہدری کی شہبازشریف پر کڑی تنقید ؛ بڑا مطالبہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیربرائے سانس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ شہبازشریف کوہٹا کرقومی اسمبلی میں نیا اپوزیشن لیڈرمنتخب کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرکو خط لکھا جس میں انہوں نے شہبازشریف کے ایوان میں نہ آنے پرکڑی تنقید کی ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »
Ferozwala, Rana Town, Rana Khalid, Minor Maid, Rape

فیروزوالا میں بااثرشخص کی 13 سالہ ملازمہ کیساتھ جنسی زیادتی

لاہور(ویب ڈیسک): فیروز والا کے علاقے رانا ٹاؤن میں بااثرشخص نے 13 سالہ ملازمہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ ڈالا۔ متاثرہ لڑکی بااثر شخص رانا خالد کے گھر پر کام کرتی ہے۔ متاثرہ لڑکی کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ حاملہ ہونے پر ملزم نے اسے حویلی میں بند کر دیا جبکہ پولیس ملزموں کیخلاف کارروائی کے بجائے ...

مزید پڑھیں »
Governor SBP, Raza Baqir, Inflation, Interest Rate,

” آنیوالے مہینوں میں مہنگائی اور شرح سود میں کمی ہوگی "

لاہور(ویب ڈیسک): گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ آنے والے مہینوں میں مہنگائی میں اضافے کی شرح میں کمی آئیگی۔ مہنگائی کم ہوگی تو شرح سود میں بھی کمی ہوگی۔ کراچی میں بزنس کانفرس سے خطاب میں گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا تھا کہ پائیدار ترقی کے لیے برآمدات بڑھائے بغیر اور کوئی چارہ نہیں ...

مزید پڑھیں »
PM Imran Khan, Chinese President, Xi Jinping, Corona Virus, Telephonic Contact

وزیراعظم عمران خان کا چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور کرونا وائرس سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا. وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور عوام کرونا وائرس کے خاتمے کی کوششوں میں چین کے ساتھ ہیں۔ امید ہے کہ چین پاکستانی شہریوں اور طلبہ ...

مزید پڑھیں »
COAS, ISPR, Qamar Javed Bajwa, Kuwait Visit, Meeting,

دورہ کویت، آرمی چیف کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

لاہور(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے نائب وزیراعظم سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کویتی نائب وزیراعظم احمد منصور الاحمد الجبر الصباح، وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان سے ...

مزید پڑھیں »