بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں (صفحہ 415)

پاکستان کی خبریں

نظرِثانی

سپریم کورٹ نے 172 افراد کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کے متعلق وفاقی حکومت کو نظرِثانی کا حکم دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک):سپریم کورٹ نے 172 افراد کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کے متعلق وفاقی حکومت کو نظرِثانی کا حکم دیدیاہے. چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس کی سماعت کی،وزیر داخلہ برائے مملکت شہریار آفریدی عدالت میں پیش ہوئے،اٹارنی جنرل نے حکومت کی طرف سے عدالت کو بتایا کہ جے آئی ٹی ...

مزید پڑھیں »
مرادعلی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کے متبادل کا نام بھی سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): نجی ٹی وی چینل نے دعوٰی کیا ہےکہ پیپلز پارٹی وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کا آخری حد تک ساتھ دے گی تاہم اگر عدلیہ کی طرف سے وزیر اعلیٰ سندھ کو ہٹا دیا گیا تو پیپلز پارٹی کی طرف سے صوبائی وزیر اطلاعات سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ کو متبادل وزیر ...

مزید پڑھیں »
ملک ریاض

"اتنے ارب روپے دواورکیس ختم کردیتے ہیں”چیف جسٹس پاکستان کی ملک ریاض کو حیرت انگیزپیشکش

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان میں جعلی بنک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی . چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں دورکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی. بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض عدالت میں پیش ہوئے تو چیف جسٹس پاکستان نے انہیں پیشکش کی کہ 500 ارب دیں اوربیرون ملک چلے جائیں کیس ختم کردیتے ...

مزید پڑھیں »
جعلی اکاؤنٹس

جعلی اکاؤنٹس کیس: معروف اینکرپرسن لطیف کھوسہ کی خفیہ آڈیوٹیپ چلاکرمشکل میں پھنس گئے

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نجی ٹی وی پروگرام میں چلنے والی آڈیو ٹیپ کا ریکارڈ ،اینکرپرسن اور چیئرمین پیمرا کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس کی سماعت کی،جے آئی ٹی کے سربراہ اور ارکان عدالت میں پیش ہوئے، ...

مزید پڑھیں »
منی لانڈرنگ

منی لانڈرنگ کیس: وفاقی حکومت کو 172 لوگوں کےنام ای سی ایل پر ڈالنا مہنگاپڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ‌ آف پاکستان میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی . تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس کی سماعت کی،جے آئی ٹی کے سربراہ اور ارکان سپریم کورٹ پیش ہوئے جبکہ آصف زرداری ،بلاول بھٹو، فرتال تالپوراور وزیراعلیٰ سندھ کے ...

مزید پڑھیں »
ان ہاؤس

سندھ میں ان ہاؤس تبدیلی کا امکان، پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کراچی پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک(: وفاقی حکومت کی جانب سے ای سی ایل میں‌ڈالےجانے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کو عہدے سے ہٹانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہے اورپی ٹی آئی نے ان ہاؤس تبدیلی کے لیے دوسری جماعتوں سے رابطے شروع کردیے ہیں اس سلسلے میں وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری بھی آج کراچی پہنچ رہے ہیں. ...

مزید پڑھیں »
میگامنی لانڈرنگ

میگامنی لانڈرنگ کیس کی اہم سماعت آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوگی

لاہور(ویب ڈیسک): میگامنی لانڈرنگ کیس کی اہم سماعت آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوگی تاہم آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور فریال تالپور عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کرے گا۔عدالت عظمیٰ نے بلاول بھٹو زرداری، آصف ...

مزید پڑھیں »
خوشحالی

آرمی چیف نے پاکستان کی خوشحالی کی وجہ بتادی

لاہور(ویب ڈیسک) آرمی چیف قمرجاوہد باجوہ سے وزیر اعلی جام کمال خان کی ملاقات، ملاقات کے دوران آرمی چیف نے پاکستان کی خوشحالی سے متعلق بات چیت کی اورکہا کہ پاکستان کی خوشحالی بلوچستان کے امن واستحکام اور خوشحالی سے جڑی ہے۔ مزید پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ ...

مزید پڑھیں »
موبائل فون کارڈز

موبائل فون کارڈز پر ٹیکس کے حوالے سے حکومت کا اہم فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) موبائل کارڈز پر دوبارہ ٹیکس کے حوالے سے وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ آگیا – جس کے مطابق حکومت نے موبائل فون کارڈز پر دوبارہ ٹیکس عائد کر دیا ہے- ذرائع کےمطابق : حکومت کا موبائل کارڈز پر دوبارہ سے ٹیکس لگانے کا فیصلہ، موبائل کارڈز پر ختم کر دیے جانے والا ٹیکس اگلے ماہ پیش کیے جانے ...

مزید پڑھیں »
کمپنی

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی 27 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): کراچی کے قریب گہرے سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اور اس سلسلے میں بڑے اسٹیشن ‘مدرآف آل رگز’ کو آلات کی سپلائی کے لیے جہاز کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی)پہنچ گئے۔وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ کراچی ...

مزید پڑھیں »