بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں (صفحہ 5)

پاکستان کی خبریں

ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے قیادت کو جمع کرا دیئے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ارکان کے استعفے موصول ہوگئے، پیر کو اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائیں گے۔ رکن اسمبلی مسلم لیگ نون ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ تمام قائمہ کمیٹیوں سے مسلم لیگ ن کے ارکان نے استعفے دے دیئے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آباد طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو آج شام اسلام آباد بلا لیا، ملاقات میں آزادی مارچ، ڈاکٹرز کا احتجاج اور ترقیاتی منصوبوں کے امور زیر بحث ائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی عثمان بزدار کی ملاقات آج شام اسلام آباد میں ہو گی جس میں آزادی مارچ کے حوالے سے پنجاب حکومت کی ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے پاکستانیوں کو بہت بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(ویب ڈیسک): ایف بی آر اور دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مذاکرات کے بعد دبئی حکام نے ایف بی آر کو پراپرٹیز کے پاکستانی مالکان کی تفصیلات فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستانی اور دبئی حکام کے درمیان 9 اور 10 اکتوبر کو مذاکرات ہوئے جو نتیجہ خیز ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا ایک روزہ دوے پر ایران جانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم نے دورہ سعودی عرب سے قبل ایران جانے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان کا اتوار کو ایک روزہ دورہ ایران متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے، عمران خان ایران سعودیہ کشیدگی پر بات کریں گے، وزیراعظم ایران سے سعودی عرب روانہ ہوں گے، عمران خان سعودی قیادت کو ایرانی قیادت سے ...

مزید پڑھیں »

لیگی قائد نوازشریف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب آفس منتقل

لاہور(ویب ڈیسک): احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا جس کے بعد انہیں‌ نیب کے لاہور آفس منتقل کر دیا گیا، نیب کے ڈے کیئر سنٹر کو سب جیل قرار دیا گیا ہے جہاں ان سے تفتیش کی جائے گی. عدالت نے نواز شریف کو 25 ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر: آج اسلام آباد میں انسانی ہاتھوں کی زنجیربنائی جائیگی

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کا آج اہل کشمیر سے بھرپور اظہار یکجہتی کا اعلان، چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ پی ٹی آئی چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج دن ڈھائی بجے ڈی چوک پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آرمی نے ادارہ جاتی خوداحتسابی کی اعلیٰ مثال قائم کردی

لاہور(ویب ڈیسک): ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاک فوج کے 3 میجرز کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تینوں افسران ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے، جن میں سے 2 فوجی افسران کو 2، 2 سال قید با مشقت کی سزا دی گئی، افسران اختیارات کے غلط استعمال اور غیر قانونی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان انٹرنیشنل میڈیا کی دوغلی پالیسی پربرس پڑے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے عالمی میڈیا کے دوغلے پن پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی میڈیا کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو نظر انداز کر رہا ہے، حیران ہوں ہانگ کانگ احتجاج کو ہیڈ لائن بنایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

چوہدری شوگرملزکیس میں لیگی قائد نوازشریف عدالت پیش

لاہور(ویب ڈیسک): نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو چودھری شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت پیش کر دیا گیا، پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ نواز شریف خاندان پر چودھری شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کا الزام ہے، سابق وزیر اعظم کی آج اس کیس میں گرفتار ی کا بھی امکان ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

حکومت کی ایک سالہ معاشی پالیسیوں کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت میں‌ ہونے والے مخلتف شعبہ جات کے منافعوں کی فہرست منظر عام پر آگئی، عارف حبیب لمیٹڈ کی سالانہ منافع کی رپورٹ نے عمران خان اور عثمان بزدار کی قیادت کے حوالے سے نئے انکشاف کردئیے- تفصیلات کے مطابق پنجاب سمیت پورے پاکستان میں متعدد شعبوں میں ترقی کی مثال ...

مزید پڑھیں »