پاکستان کی خبریں

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا امیدواروں کے اثاثہ جات کے حوالے سے ایسا اقدام جس نے انتخابات کی شفافیت پر سوالات اٹھادیے

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات مشتہر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے گزشتہ عام انتخابات میں امیداروں کے کاغذات نامزدگی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کئے تھے تاہم اس مرتبہ الیکشن کمیشن نے سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات اور نامزدگی فارم ویب سائٹ پر […]

فیصل آباد الائیڈ ہسپتال میں تیس سالوں میں 1200 نومولودبچوں کو فروخت کیے جانے کا خوفناک انکشاف، جانیے اس گھناؤنےجرم میں کون ملوث تھا

لاہور(ویب ڈیسک): فیصل آباد میں نومولود بچوں کی خرید و فروخت کے گھناؤنے کاروبار میں فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال کی سابقہ ملازمہ ہی مرکزی ملزمہ نکلی، ملزمہ نے 30 سال کے دوران 1200سے زائد نومولود بچوں کی فروخت میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا،معروف ڈاکٹر سے بھی رابطے ہیں۔پولیس کے مطابق اس بھیانک کاروبار […]

پاک بحریہ کے جوانوں کی دبنگ کاروائی، برادراسلامی ملک کے گیارہ افرادکوسمندرمیں ڈوبنے سے بچالیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں میں ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے ایرانی کشتی کے عملے کے 11 افراد کوڈوبنے سے بچا لیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کواطلاع ملی کہ کراچی سے 230 کلومیٹردورکھلے سمندر میں الرحمانی نامی ایرانی کشتی کے سمندرمیں ڈوبنے سے عملے کے گیارہ افراد شدید مشکلات کا شکارہیں۔ […]

بیت اللہ شریف میں پاکستانی زائر نے بالائی منزل سے مطاف میں کودکرخودکشی کرلی، تحقیقات کا آغاز

لاہور(ویب ڈیسک): بیت اللہ شریف میں جمعے کے دن رات سوا 9 بجے کے قریب ایک پاکستانی زائر نے مسجد الحرام کی بالائی منزل سے مطاف میں کود کر خودکشی کرلی ۔واقعے کے فوری بعد مسجدالحرام کی انتظامیہ نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر ابتدائی امداد دی اور فوری طور پر مسجدالحرام کے […]

علامہ اقبال کے پوتے ولیداقبال کو پی ٹی آئی نے کیوں نہیں ٹکٹ دیا، سوشل میڈیا پر کارکن سراپا احتجاج

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف نے آئندہ انتخابات کے لیے متوقع پارٹی ٹکٹ ہولڈرزکا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کو اس وقت حیرت کا جھٹکا لگاکہ پارٹی نے علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال، علی محمد خان اور شہریا رآفرید ی کو ٹکٹ نہیں دیا ہے۔ ولید اقبال کے حوالے سے تفصیلات […]

عمران خان کے گھر بنی گالا میں کونسان لیگی وزیرتازہ سبزیاں بھجواتا تھا ، ریحام خان کے انکشاف نے پی ٹی آئی اور ن لیگ دونوں کو حیران کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین کی ذاتی زندگی کے حوالے سے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین انکشاف کے مطابق ریحام خان نے دعوٰی کیا ہے کہ جب ان کی شادی خان صاحب سے ہوئی توانہیں کبھی سبزیاں […]

پی ٹی آئی کا ن لیگ پر ایک اور دھاوا . اس بار حد ہی کر دی

پی ٹی آئی کا ن لیگ پر ایک اور دھاوا . اس بار حد ہی کر دی…………..پاکستان تحریکِ انصاف نے مسلم لیگ ن کی رہنما نازیہ راحیل کو بن مانگے ہی ٹکٹ جاری کر دیا.نازیہ راحیل ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھتی ہیں، وہ وہیں سے گزشتہ 2 الیکشن جیت چکی ہیں اور اس مرتبہ […]

لاہوریوں‌کے لئے اس سے بڑی خوشخبری اور کیا ہو گی؟

لاہوریوں‌کے لئے اس سے بڑی خوشخبری اور کیا ہو گی؟ لاہور میں بوندا باندی اور کہیں کہیں بارش نے موسم انتہائی خوشگوار کر دیا۔ فیصل آباد اور اسکے گردونواح کو بھی صبح سے ہی کالے بادلوں نے پنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم بتدریج گرم […]

وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا،تمہیں‌یاد ہو کہ نہ یاد ہو

وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا،تمہیں‌یاد ہو کہ نہ یاد ہو…………آصف علی زرداری حامد سعید کاظمی کو اپنے من پسند حلقہ سے لڑانے کے لئے راضی نہ کر سکے اور واپس چلے گئے۔ایک گھنٹہ ملاقات میں سابق صدر آصف علی زرداری سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کو منانے میں ناکام رہے جس […]

عوام کوطوفان کی طرح‌ نکلنے کی ہدایت، مخالفین ہکے بکے رہ گئے

عوام کوطوفان کی طرح‌ نکلنے کی ہدایت، مخالفین ہکے بکے رہ گئے……مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، انھیں بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کر دیا گیا، عوام اپنے لیڈر کیخلاف سازش کو ناکام بنا دیں۔مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نے پاکستان سے دہشت گردی اور […]