بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پرپاکستان کا مؤقف بھی سامنے آگیا

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پرپاکستان کا مؤقف بھی سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے پاکستانی مؤقف پر مہر لگ گئی، بھارتی سپریم کورٹ نے کہا مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لائیں، فیصلے پر عمل نہیں ہوتا تو بھارتی آئین درہم برہم ہو جائے گا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا بھارتی حکومت عالمی قوانین کو پامال کر رہی ہے، غلام نبی آزاد کیساتھ میڈیا وفد کو بھی ساتھ جانے کی اجازت ہونی چاہیئے، بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے پاکستانی موقف پر مہر لگ گئی، حقائق سامنے رکھے جاتے تو مقبوضہ کشمیر میں آج بلیک آؤٹ نہ ہوتا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*