Buy website traffic cheap

جنوبی افریقہ

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا شیڈول جاری کردیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا شیڈول جاری کردیاگیا ہے. پاکستان کےخلاف سیریزکےمیچز کی ٹکٹوں کی فروخت بھی شروع ہوچکی ہے. جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مید ہے پاکستان کیخلاف سنسنی خیز میچز ہونگے. پاکستان ٹی ٹوینٹی کی نمبر ون اور ون ڈے کی اچھی ٹیم ہے. تماشائیوں کی بڑی تعداد میچزدیکھنے اسٹیڈیم آئے گی . سیریزمیں تین ٹیسٹ،پانچ ون ڈے اورتین ٹی ٹوینٹی میچزہوں گے. تین روزہ میچ 19 دسمبرجبکہ پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سےشروع ہوگا.