بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> پاکستان سٹاک مارکیٹ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): سٹاک مارکیٹ‌ 10 ماہ کی بلند ترین سطح‌40 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں‌ 5 پیسے، اوپن مارکیٹ میں‌ 15 پیسے کمی ہو گئی.

مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج امریکی کرنسی سستی ہو گئی، انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کمی ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں 15 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 155 روپے 45 پیسے پر فروخت ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رجحان رہا، کاروبار کے دوران 835 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 40 ہزار 122 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا، یوں مارکیٹ 10 ماہ کی بلند تین سطح پر ٹریڈ کرتی رہی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*