بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> پاکستان نے خطرناک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

پاکستان نے خطرناک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، میزائل 290 کلومیٹر زمین سے زمین تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے غزنوی میزائل مختلف قسم کے وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، میزائل تجربہ پاک فوج کی اسٹریٹجک کمانڈ فورسز کی تربیتی مشقوں کا حصہ ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*