Buy website traffic cheap


نامور اداکارہ کی جان کو خطرہ ؛ حکومت سے بڑی اپیل کردی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ میرا کی جان کو خطرہ –

تفصیلات کے مطابق : اداکارہ میرا نے کہاہے کہ انہیں دھمکی آمیز فون کالز آرہی ہیں۔انہوں نے کہاان کی جان کو خطرہ ہے۔مجھے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں جبکہ انہوں نے اپنی فلم کو پروموٹ کرنا ہے۔اپنی نئی فلم کوپروموٹ کرناچاہتی ہوں ۔میرا نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں تحفظ کرے۔