Buy website traffic cheap


قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز آصف علی کی بیٹی انتقال کرگئی

لاہور(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی کی کینسر میں مبتلا بیٹی انتقال کر گئی۔

تفصیلات کے مطابق : قومی ٹیم کے میڈیا منیجر کے مطابق آصف علی کی کمسن بیٹی نور فاطمہ کئی ماہ سے بیمار تھی جسے علاج کیلئے امریکا منتقل کیا گیا تھا جو وہاں انتقال کرگئی ۔ میڈیا منیجر کے مطابق آصف علی بیٹی کی بیماری کے باوجود بھی پاکستان ٹیم کیلئے دستیاب رہے، دکھ کی اس گھڑی میں ٹیم کے تمام ممبران ان کے ساتھ ہیں۔