Buy website traffic cheap

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخواہ حکومت کو بہت بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے صوبائی معاونین خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی معطل کر دی۔ پشاور ہائیکورٹ نے اے این پی کے خوشدل خان کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ معطل ہونے والوں میں اجمل وزیر، ضیا بنگش، عبد الکریم، حمایت اللہ، کامران بنگش شامل ہیں۔ یاد رہے اے این پی کے رہنما نے معاونین خصوصی اور مشیروں سے متعلق درخواست دائر کی تھی۔