Buy website traffic cheap


وزیراعظم کی عدم شمولیت ؛ وفاقی کابینہ کا کل ہونیوالا اجلاس ملتوی کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کا کل ہونیوالا اجلاس ملتوی کردیا گیاہے ، کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث ملتوی کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا کل ہونیوالا اجلاس ملتو ی کردیا گیاہے ۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہونا تھا مگر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث ملتوی کیا گیا ۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم کی عدم شمولیت کے باعث ملتوی کیا گیاہے ۔ وزیر اعظم عمران خان کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے ۔