بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں 3 سال کی توسیع
آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں 3 سال کی توسیع

لاہور(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں تین سال کی توسیع دیدی گئی . وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ 3 سال کیلئے پاک فوج کا سپہ سالار مقرر کر دیا گیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*