بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> وزیراعظم عمران خان کا آزاد کشمیرمیں بہت بڑے جلسے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کا آزاد کشمیرمیں بہت بڑے جلسے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے 13 ستمبر کو مظفرآباد میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا جلسے کا مقصد مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم کیخلاف دنیا کو پیغام دینا ہے، مظفرآباد جلسے کا مقصد کشمیریوں کو یقین دلانا ہے کہ پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*