Buy website traffic cheap


وزیراعلیٰ‌پنجاب عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کرلیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو آج دوپہر اسلام آباد بلا لیا گیا، عثمان بزدار وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں شریک ہوں گے۔

وزیر اعلی پنجاب صوبے کی صورتحال پر وزیر اعظم کو بریفنگ دیں گے، عثمان بزدار اہم اقدامات کے لئے وزیر اعظم عمران خان کی منظوری حاصل کریں گے۔