بنیادی صفحہ -> اداریہ،کالم -> وزیراعظم عمران خان کا 50 ہزارطلباء کوسکالرشپ دینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کا 50 ہزارطلباء کوسکالرشپ دینے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں یکساں اور معیاری تعلیم کا فروغ عمران خان کا مشن ہے۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا احساس پروگرام کے تحت حقدار طلبا کو 50 ہزار سکالرشپ دی جائیں گی، اطلاق تمام سرکاری یونیورسٹیوں پر ہوگا، یہ وظائف ان خاندانوں کے طلباء میں تقسیم کئے جائیں گے جن کی آمدن 45000 روپے سے کم ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*