Buy website traffic cheap


وزیراعظم عمران خان کا ایک بارپھر دورہ سعودی عرب کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کے29اکتوبرکوسعودی عرب کے دورے کاامکان ہے ،وزیراعظم عمران خان سرمایہ کاری سمٹ میں شرکت کریں گے،بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو بھی سمٹ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے29اکتوبرکوسعودی عرب کے دورے کاامکان ہے ،وزیراعظم عمران خان سرمایہ کاری سمٹ میں شرکت کریں گے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت سعودی شاہ سلمان نے دی ،بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو بھی سمٹ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے،سرمایہ کاری سمٹ 29سے31اکتوبرتک ریاض میں منعقد ہوگا۔ یادرہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب سے پہلے بھی وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کرچکے ہیں.