بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> وزیراعظم عمران خان کے ممکنہ دورہ ملائیشیاکا شیڈول جاری کردیا گیا
وزیراعظم عمران

وزیراعظم عمران خان کے ممکنہ دورہ ملائیشیاکا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کے ممکنہ دورہ ملائیشیا کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق وزیراعطم رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ملائیشیا کا دورہ کرینگے. یہ دوروہ تین دنوں پرمشتمل ہوگاجس میں اہم معاہدوں پردستخط کیے جانے کی امید ظاہرکی جارہی ہے. عمران خان اس سے قبل سعودی عرب اورچین کا سرکاری دورہ کرچکے ہیں یہ بطوروزیراعظم ان کا تیسراسرکاری دورہ ہوگا.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*