بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
حفیظ شیخ

مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ وزیراعظم سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچ گئے ،مشیر خزانہ نے وزیراعظم سے ملاقات کی اورآئی ایم ایف حکام سے متعلق گفتگو پروزیراعظم کواعتماد میں لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ وزارت خزانہ میں معاشی صورتحال پر بریفنگ لینے کے بعد وزیراعظم سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچ گئے ،مشیر خزانہ نے وزیراعظم سے ملاقات کی اورآئی ایم ایف حکام سے متعلق گفتگو پروزیراعظم کواعتماد میں لیا۔جبکہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی اجلاس میں شرکت کیلئے تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں، وزرا،مشیروں کی بنی گالہ آمد جاری ہے،جہانگیر ترین،پرویز خٹک اور عبدالرزاق بھی بنی گالہ پہنچ گئے ہیں ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*