بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> وزیراعظم عمران خان نے یومِ خواتین پر خصوصی پیغام جاری کردیا
پیغام

وزیراعظم عمران خان نے یومِ خواتین پر خصوصی پیغام جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہاہے اور اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے قائداعظم محمد علی جناح کی بہن فاطمہ جناں کو خراج عقیدت پیش کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خا ن نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جدوجہد میں فاطمہ جناح قائداعظم کے ساتھ کھڑی رہیں ، ملکی ترقی کیلئے خواتین کو بھی بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے ۔عمران خان کا کہناتھا کہ خواتین کو محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کرنے کا عزم دہراتے ہیں اور قومی ترقی کیلئے خواتین کو ان کا جائز مقام دلانا ہوگا ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*