Buy website traffic cheap


وزیراعظم عمران خان کل لاہورکا ایک روزہ دورہ کرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کل لاہورکا ایک روزہ دورہ کرینگے . وزیراعظم کا دورہ لاہور غیر معمولی ہوگا- پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کریں گے ۔ موجودہ سیاسی صورتحال پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیں گے ۔

پنجاب کابینہ میں تبدیلیاں بھی زیر غور آئیں گئیں ایوان وزیراعلی میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری سرور سے بھی ملاقات کریں گے ۔