Buy website traffic cheap

ننکانہ صاحب

وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیاکا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیاکا شیڈول جاری کردیا گیا ہے. وزیر اعظم عمران خان 20 نومبرکوملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے. وزیر اعظم عمران خان ملائیشیا میں دو روزتک قیام کریں گے. وزیراعظم کوملائیشیا کے دورے کی دعوت وزیراعظم مہاتیر محمد نے دی ہے. وزیر اعظم عمران خان مہاتیر محمد سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں گے. خارجہ، خزانہ اور اطلاعات کے وزرا اور مشیر تجارت بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہونگے.