Buy website traffic cheap


وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، عمران خان دورہ ایران اور سعودی عرب سے متعلق کابینہ کو ْآگاہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی، جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، کابینہ کو اسلام آباد ماسٹر پلان پر بریفنگ دی جائے گی، رئیل اسٹیٹ آرڈیننس 2019 بھی کابینہ ایجینڈے میں شامل ہے۔