Buy website traffic cheap

عمران خان

وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کا شیڈول جاری

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے، عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم پنجاب کے متعدد صوبائی وزرا کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے، عمران خان پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے متعدد امور کا جائزہ لیں گے، وزیر اعظم کے شوکت خانم ہسپتال جانے کا بھی امکان ہے۔